اتوار , 7 مارچ 2021

ٹیگ: حسن روحانی

ایرانی قوم کی استقامت دشمن کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرے گی ، صدر روحانی

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم سب کو پابندیوں کو توڑنے یا غیر موثر بنانے کی بھر پور کوشش کرنی چاہئے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز جمعرات ایرانی وزارت داخلہ کے منصوبوں کے افتتاحی تقریب میں پابندیوں کو توڑنے یا غیر موثر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ …

مزید پڑھیں »

فخری زادہ کے قتل سے خطے کے امن کو نشانہ بنایا گيا ہے ، ترک صدر

ترکی کےصدر اردوغان نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے دفاعی اور ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائياں، مغربی ایشیا کے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں۔ ابلاغ نیوز نے فارس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رجب طیب اردوغان نے …

مزید پڑھیں »

ایران دنیا کو زیادہ آسانی سےسستی انرجی فراہم کر سکتا ہے ، ایرانی صدر

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کچھ معاملات میں علاقے حتی دنیا کی انرجی کی ضروریات کو سستے داموں پر اور آسانی سے پورا کر سکتا ہے۔ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے اقتصاد نے ثابت کردیا کہ وہ بڑا اور مضبوط ہے اور علاقے کے کسی ملک کے اندر …

مزید پڑھیں »