پیر , 8 مارچ 2021

ٹیگ: حملہ

ٹرمپ کے حامیوں کا مخالفین کے جلسے پر حملہ اور فائرنگ

امریکی صدر کے حامیوں نے ریاست واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کے اجتماع پر حملہ کیا ہے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ ابلاغ نیوز نے رشا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن کی ریاستی اسمبلی کے سامنے ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کا احتجاجی دھرنا اور اجتماع تشدد اور جھڑپوں کا شکار ہوگیا۔ ریاست واشنگٹن کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی سائنس داں فخری زادہ کی شہادت پر اقوام متحدہ کا ردعمل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے تہران کے قریب سینئرایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر و تحمل کا …

مزید پڑھیں »

شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس …

مزید پڑھیں »

داعش کے پشت پناہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے ، شام پر حملہ کر دیا

اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ ریف پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔ سانا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے جبل المانع  کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔ شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے داغے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی آرامکو آئل تنصیبات پر یمن کا ایک اور میزائل حملہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں آرامکو آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے آج پیر کے روز یمنی فوج کی بےمثال کارروائیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمنی فورسز نے جدہ میں …

مزید پڑھیں »

عراق، داعش کے حملے میں 19 شہید و زخمی

شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے ایک علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم از کم انیس افراد شہید و زخمی ہو گئے۔ شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ دہشت گردانہ حملہ صوبے صلاح الدین میں واقع بیجی کے علاقے المسحک کے علاقے میں کیا گیا جس میں پانچ پولیس اہلکار سمیت گیارہ افراد جاں …

مزید پڑھیں »