پیر , 1 مارچ 2021

ٹیگ: حوثی باغی

یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں 5 افراد جاں بحق

یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ایک ہال میں شادی کی تقریب کے دوران سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 5 خواتین جاں بحق اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ  کے ایک ہال میں شادی کی تقریب کے دوران سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

قاسم سلیمانی کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے ، انصاراللہ

انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی اور انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کے بہنے والے خون کا …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کا حوثیوں اور انصاراللہ کے جیالوں کی بہادری کا اعتراف

قریب چھے سال سے یمن کی تحریک انصار اللہ اور حوثی جوانوں کو نابود کرنے کی غرض سے جنگ میں مصروف سعودی عرب نے اعتراف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا اور انصاراللہ کے جیالے اس کے مفادات کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ یمن میں اپنی پٹھو حکومت کو اقتدار دلانے کے لیے ریاض کی نگرانی میں قائم عرب اتحاد نے چھ سال سے زیادہ عرصے کے محاصرے اور مسلسل …

مزید پڑھیں »

چھ سال کی جنگ نے یمنیوں کو مزید مضبوط بنا دیا

یمن کے نہتے اور بے دفاع عوام پر مسلط کردہ جنگ کو چھے سال کا عرصہ گزرنے کے باوجو یمنی جوانوں میں وطن کے دفاع جذبہ ماند نہیں پڑا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں تیل کی سپلائی کے ایک مرکز کے نزدیک یمن کے حوثیوں نے دھماکہ خیز مادے سے لدی دو کشتیوں …

مزید پڑھیں »