وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں لیاقت باغ اتوار کو اس وقت میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا جب پولیس اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ڈنڈہ بردار کارکنان کے درمیان دن پھر تصادم جاری رہا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فساد پر قابو پانے کے لیے موجود پولیس نے پتھراؤ کرنے والے ان مظاہرین کے …
مزید پڑھیں »