فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کو فلسطینی کاز اور اہداف کے ساتھ عرب بادشاہوں کی بہت بڑی خیانت اور غداری قراردیتے ہوئے مذمت کی ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن محمود الزہار نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کو فلسطینی …
مزید پڑھیں »