جمعرات , 4 مارچ 2021

ٹیگ: دھماکہ

امریکا میں شہاب ثاقب گرنے اور زور دار دھماکے سے شہری خوفزدہ

امریکا اور کینیڈا میں شہاب ثاقب گرنے سے ہونے والے زور دار دھماکے اور روشنی کے جھماکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا، مقامی افراد کا کہنا تھا کہ زور دار آواز کے باعث ان کے گھر ہل گئے۔ ابلاغ نیوز نے امریکی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکا کے شمال مشرقی حصوں اور کینیڈا کے صوبے اونٹاریو …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا صوبہ قندھار دھماکے سے گونج اٹھا

افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکواٹر پر مبینہ طور پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی۔ مقامی ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکوارٹر پر سکیورٹی گارڈز نے ایک کار کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم تیز رفتار کار رکاوٹوں …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں ری سائیکلنگ پلانٹ کے ایک ٹینک میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک

برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ برسٹل شہر میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ینگ جرنلسٹ کلب ( Young Journalists Club) کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شہر برسٹل کے قریب ایک واٹر پلانٹ میں ہولناک دھماکے سے 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔ ایونماؤتھ کے علاقے میں واقعہ ری سائیکلنگ پلانٹ کے ایک …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے ایک اور صوبے میں دھماکہ ، 3 جاں بحق 19 زخمی

افغانستان کے صوبے پکتیا میں ہونے والے کاربم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق و زخمی ہو‏ئے ۔ ابلاغ نیوز نے طلوع نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صوبہ پکتیا کے گورنر ہاوس کے ترجمان عبدالرحمان منگل نے کہا کہ گردیز شہر میں ہونے والے اس کاربم دھماکے میں 3 افغان فوجی جاں بحق اور 19 زخمی ہوئے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں ایک زور دار دھماکہ ، علاقے میں خوف وہراس

صیہونی حکومت کے دار الحکومت میں شدید کار بم کا دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کار بم کا یہ دھماکہ تل ابیب کے جنوب میں واقع علاقے ریشون لزیون میں ہوا۔ صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں ایک شخص ہی زخمی ہوا …

مزید پڑھیں »

عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکے

متحدہ عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔ عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ ابو ظہبی کی زاکوم آئل فیلڈ (‎Oil field) اور اسی طرح دبئی کی الفاتح آئل فیلڈ (Oil field) میں ہونے والے دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔ ابھی تک ان دھماکوں کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ زاکوم آئل فیلڈ ابو …

مزید پڑھیں »

یمن کی سرحد کے نزدیک آئل ٹینکر میں پُراسرار دھماکا

یمن کی سرحد کے قریب بحیرہ احمر میں تیل کے ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بحری جہاز کو نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ساحلی علاقے شقیق پر تیل ٹینکر میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ یونان کے زیر انتظام ایم ٹی ایگری نامی جہاز پر مالٹا کا پرچم لہرا رہا ہے۔ جہاز …

مزید پڑھیں »

کابل دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا

افغانستان کا دارالحکومت کابل آج دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، اتوار کی صبح ہونے والے دو دھماکوں میں سے ایک میں افغان آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں آج بھی دو بم دھماکے ہوئے، ایئرپورٹ کے قریب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے افغان آرمی کی گاڑی کو دھماکے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، دو یہودی ہلاک + ویڈیو

صیہونیوں کے زیرکنٹرول فلسطین کے جنوبی علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ گیس سیلینڈر کے پھٹنے کے سبب ہوا۔ یہ دھماکہ دھاتوں کے ایک کارخانے میں ہوا۔  

مزید پڑھیں »

تل ابیب ایک بار پھر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں دھماکوں اور سائرن کی آوازوں سے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔ تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں میں زوردار دھماکے کی آواز سنائی دیئے جانے کے بعد میزائيلی حملے کے سائرن بج اٹھے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی اور صیہونی حکومت کے ذرائع نے عزہ کے قریبی شہر عسقلان …

مزید پڑھیں »