اتوار , 6 دسمبر 2020

ٹیگ: دہشتگرد

شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی

شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے معروف جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے علاقائی امن کو سبوتاژ کرنے والے اقدام اور ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے بیان کے مطابق اس قسم کے اقدامات علاقائی اور عالمی روابط …

مزید پڑھیں »

عراق کے صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے دہشتگردوں کا انخلا

عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واع کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ کے ترجمان بریگیڈیر تحسین الخفاجی کا کہنا ہے کہ عراق کی مرکزی حکومت اور عراقی کردستان علاقے کے مابین ہونے والے ایک معاہدے …

مزید پڑھیں »

سامرا شہر پر داعش کا حملہ ناکام

عراق کی رضاکار عوام فورس الحشد الشعبی نے شہر سامراء پر داعش کے دہشتگردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ عراقی ذرائ‏ع کی رپورٹ کے مطابق حشد الشعبی نے کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے شہر سامراء کے جنوب میں تل الذھب کے علاقے پر داعش دہشتگرد گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے دہشتگردوں کو فرار کرنے …

مزید پڑھیں »

داعش کے پشت پناہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے ، شام پر حملہ کر دیا

اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ ریف پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔ سانا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے جبل المانع  کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔ شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے داغے …

مزید پڑھیں »

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ، تین دہشتگرد گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں میں یاسین عرف ابو حنظلہ، اکرام اللہ عرف فیصل اور محمد خالد عرف منصور عرف عمر شامل ہیں۔ ان میں سے …

مزید پڑھیں »

طالبان کا حملہ، 25 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بدخشاں کی صوبائی کونسل کے صدر بشیر احمد صمیم نے کہا ہے کہ جمعہ کو ضلع مایمی میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 3 اعلی سکیورٹی افسروں سمیت 25 سکیورٹی …

مزید پڑھیں »

شام میں اسرائیل کی تازہ غنڈہ گردی سب پر واضح ہے ، حماس

حماس نے شام پر اسرائیل کی تازہ جارحیت کو خطے میں اسرائیل کی غنڈہ گردی سے تعبیر کیا ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دمشق پر صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت کا نتیجہ ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حازم قاسم نے کہا کہ صیہونی حکومت کا یہ اقدام علاقے …

مزید پڑھیں »

داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فورسز کی بمباری

عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ابلاغ نیوز نے عراق کے سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عراقی فضائیہ کے ایف سولہ جنگی طیاروں نے منگل کے روز مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں واقع خانقین کے علاقے الزور میں داعش دہشت گروہ کے …

مزید پڑھیں »

داعشی دہشتگردوں کو پھانسی ، عربوں کی چیخیں

عراق میں سنہ 2018 کے بعد پہلی بار بیک وقت 21 داعشی دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا دیدی گئی۔ عراق کے شہر ناصریہ کی سینٹرل جیل "الحوت” پیر کے روز ان 21 افراد کو صدر برہم صالح کی جانب سے سزاؤں میں توثیق کے بعد ان کے انجام تک پہنچا دیا گیا۔ پھانسی کی سزا پانے والے دہشت گردوں …

مزید پڑھیں »

افغانستان صوبہ قندوز میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ، 8 طالبان دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سکیورٹی اہلکار بھی …

مزید پڑھیں »