پیر , 1 مارچ 2021

ٹیگ: دہشتگردی

غیر قانونی پابندیاں لگانا دہشتگردی ہے ، یمنی حکام

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یمنی حکام کے خلاف امریکہ کی خودسرانہ عائد کردہ پابندیاں غیر قانونی، یمن کے خلاف جارحیت اور قابل مذمت ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ نے جمعرات کے روز یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے بعض اعلی عہدیداروں کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے اس غیر …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکہ کا طالبان پر حملہ ، 18 ہلاک

طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکی ہوائی حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق مطابق طالبان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکی ہوائی حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کا حملہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پروفیسر نے ایرانی سائنسدان کو قتل کرنے کا مقصد واضح کر دیا

تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا کہ اس قتل میں ملوثین اور کردار ادا کرنے والوں کا مقصد ایران کیخلاف دباؤ ڈالنے اور پورے خطے کو قابو سے باہر کرنے کا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کے قتل سے علاقے کو خطرے اور کشیدگی کا شکار کرنے کے علاوہ کچھ …

مزید پڑھیں »

ایران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، 3 دہشت گرد گرفتار

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حمزہ سید الشہداء ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے ملک کے شمال مغربی علاقہ میں ایک کارروائی …

مزید پڑھیں »

نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق

اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے خوشوبه میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کی جانب سے قتل عام میں کم از کم 110 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر کسان اور مچھیرے شامل ہیں۔ عینی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی حکومت اور افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں ، عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور افغانستان نے قریبی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حالیہ سلسلے کو کم کرنے کے لیے اپنی مشترکہ تعاون کو …

مزید پڑھیں »