اتوار , 23 جولائی 2017

ٹیگ: را

را، این ڈی ایس دہشت گرد گروپوں کی سرپرست ہیں

پاکستان نے امریکا پر واضح کردیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ و افغان ایجنسی ‘این ڈی ایس’ پاکستان میں آسان ہدف کو نشانہ بنانے والے افغان دہشت گرد گروپوں کی سرپرستی کر رہی ہیں۔ اسلام آباد میں مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی، جس میں کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج ...

مزید پڑھیں »