منگل , 9 مارچ 2021

ٹیگ: روس

امریکہ اور روس آمنے سامنے ، ایک دوسرے پر سائبر حملے

ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان سائبر حملوں کے مسئلے پر ایک دوسرے پر الزام تراشیوں میں خاصی گرما گرمی آگئی ہے۔روس میں امریکہ کے دو قونصل خانے بند کئے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے سرکاری اداروں پر مبینہ سائـبر حملوں کے بعد واشنگٹن نے اپنے دو قونصل خانے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ دو آخری …

مزید پڑھیں »

روس کا امریکہ کو سخت انتباہ

روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے اپنے اتحادی ملکوں میں جدید قسم کے جوہری ہتھیار نصب کئے جانے کے سلسلے میں سخت انتباہ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ایک آنلائن کانفرنس میں امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے غیر جوہری اتحادی ملکوں میں جوہری ہتھیاروں کی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی ویکسین سب کے لیے دستیاب ہونی چاہیے، سربراہ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گُوتیرش نے تمام لوگوں کی دسترس میں آنے والی کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کی اقوام متحدہ کی زیر قیادت کوششوں کے لیے بین الاقوامی برادری سے مدد کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے نیو یارک میں واقع اقوام متحدہ کے صدر دفاتر میں ایک نیوز کانفرنس کی۔ یہ نیوز کانفرنس گروپ آف 20 …

مزید پڑھیں »

برکس ممالک مل کر کورونا کا مقابلہ کریں گے

بذریعہ ویڈیو لنک برکس کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ اس وقت بین الاقوامی صورت حال تیزی سے بدل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسان کو اس وقت اس صدی کی سب سے شدید وبا کا سامنا ہے۔ عالمی معیشت بیسویں صدی کے تیسرے عشرے کی انتہا درجے کی ابتری …

مزید پڑھیں »

روس کا مال بردار طیارہ رن وے پر حادثے کاشکار

روس کا دیوہیکل مال بردار طیارے کے انجن کریش لینڈنگ کے با‏عث بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں۔ روس کے مقامی ذرائع کے مطابق روس کے ایک بڑے مال بردار ہوائی جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران اگرچہ طیارے کے انجنوں کو بری طرح سے نقصان پہنچا ہے تاہم مکمل طور پر تباہ ہونے سے محفوظ رہا۔ مذکورہ …

مزید پڑھیں »