ہفتہ , 27 فروری 2021

ٹیگ: ریاض

نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد قبیلۂ آل سعود میں پھوٹ

صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عبری زبان کے ایک اخبار نے سعودی ولیعہد اور خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد آل سعود میں اختلافات کے شدت اختیار کئے جانے کی خبر دی …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین عرب قوم کا مرکزی مسئلہ ہے، سعودی عرب ،مصر

مشترکہ مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر کہا گیا کہ مسئلہ فلسطین عرب قوم کا مرکزی مسئلہ ہے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور مصر کے مابین مشترکہ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ریاض میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اختتامی بیان میں مسئلہ فلسطین کو عرب قوم کا مرکزی مسئلہ قرار دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : شہریوں کو لوٹنے والا بڑا دھوکہ باز گروہ پکڑا گیا

ریاض : سعودی پولیس نے ایک بڑے دھوکہ باز منظم گروہ کو حراست میں لیا ہے، جن کے قبضے سے ایک کروڑ ریال سے زائد رقم برآمد کی گئی ہے، ملزمان میں ملکی اور غیر ملکی افراد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حکام نے عام لوگوں سے دھوکہ دہی سے1.7 کروڑ ریال سے زیادہ ہتھیانے والے پانچ …

مزید پڑھیں »

ریاض صیہونی حکومت کی چاپلوسی کے بجائے پڑوسیوں کا احترام کرے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی امور کے سینئر مشیر امیر عبداللھیان نے سعودی عرب کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسرائیل کی چاپلوسی کو چھوڑ کر اپنے ہمسائیوں کا احترام کرے۔ امیر عبداللھیان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ یمن پر جارحیت کے مرتکب سعودی بادشاہ کو جو عراق، شام، لبنان اور یمن میں امریکہ کی بنائی ہوئی …

مزید پڑھیں »