پیر , 8 مارچ 2021

ٹیگ: زائرین

زائرین کو سہولتیں فراہم کرنے کا عزم

جامع زیارت پالیسی کے تحت ایران، عراق اور شام جانے والے زائرین کے لئے سہولتوں میں بہتری لائی جا رہی ہے۔ حکومت پاکستان نے حج وعمرہ ٹور آپریٹرز کی طرز پر زيارت گروپ آپریٹرز تشکیل دینے کا پلان بنایا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ایران، عراق اور شام کے …

مزید پڑھیں »