ہفتہ , 6 مارچ 2021

ٹیگ: زلزلہ

جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، عوام میں خوف و ہراس

اطلاعات کے مطابق چلی میں 6 ریئیکٹر کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے نے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کردیا ہے جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئی ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں شدید زلزلہ

وادی کوئٹہ اور گرد و نواح سمیت صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں صبح سویرے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 5 اضلاع میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکو ں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 7 بجکر 57 منٹ پر محسوس کیئے گئے، زلزلے کے …

مزید پڑھیں »