امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی الیکشن کو تاریخ کے شفاف ترین انتخابات قرار دینے پر سائبرسکیورٹی ڈائریکٹر کرسٹوفر کریبز کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی الیکشن کو تاریخ کے شفاف ترین انتخابات قرار دینے پر سائبرسکیورٹی ڈائریکٹر کرسٹوفر …
مزید پڑھیں »