عراق کی رضاکار عوام فورس الحشد الشعبی نے شہر سامراء پر داعش کے دہشتگردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ عراقی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق حشد الشعبی نے کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے شہر سامراء کے جنوب میں تل الذھب کے علاقے پر داعش دہشتگرد گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے دہشتگردوں کو فرار کرنے …
مزید پڑھیں »