اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر و ترک سفارتکار وولکن بوزکیر نے عالمی مسائل سے نمٹنے میں سلامتی کونسل کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسابقتی مفادات کے باعث عالمی مسائل کے حل میں ناکام ہو رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز سلامتی کونسل میں اصلاحات سے متعلق بحث کے …
مزید پڑھیں »