سکیورٹی گارڈز کا تعلق فرانسیسی روزمرہ اشیا والی بین الاقوامی سُپر مارکیٹ ‘کارفور‘ سے ہے۔ سیاہ فام شخص کی ہلاکت برازیلی شہر پورٹو الیگری میں جمعہ بیس نومبر کو ہوئی۔ اس تاریخ کو برازیل میں ہر سال ‘بلیک کانشس ڈے‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ برازیل میں سیاہ فام کمیونٹی کی اہمیت اور ملکی خدمات کے اعتراف میں ‘بلیک …
مزید پڑھیں »