منگل , 23 مئی 2017

ٹیگ: شام

روٹی کے عوض گولی!دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ نے کمسن بچی کو گولی مار دی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شامی شہر حلب میں گذشتہ روز تکفیری گروہ ’’النصرہ فرنٹ‘‘ کے ایک نشانے باز نے اپنی گولی سے ایک کمسن شامی بچی کو نشانہ بنا کے مار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ روٹی خریدنے کی غرض سے گھر سے باہر نکلی تھی، مگر روٹی کے عوض اُسے دہشت ...

مزید پڑھیں »

شامی تیل کے کنوؤں پر حملے بند کیے جائیں: بشار الجعفری

اقوام متحدہ میں وجود شامی نمائندہ بشار الجعفری نے اقوام متحدہ میں شام میں امریکی زیر قیادت فضائی کاروائیاں کرنے والے اتحاد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شام میں موجود تیل کے کنوئیں اور دیگر اقتصادی علاقوں پر فضائی کاروائیاں بند کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان حملوں سے شامی عوام کی مصیبتوں میں اضافہ ...

مزید پڑھیں »