ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سنا نے رپورٹ دی ہے کہ خطے میں موجود ترکی کی قابض افواج نے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس سے قبل ترکی کی فوج نے …
مزید پڑھیں »