حماس نے شام پر اسرائیل کی تازہ جارحیت کو خطے میں اسرائیل کی غنڈہ گردی سے تعبیر کیا ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دمشق پر صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت کا نتیجہ ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حازم قاسم نے کہا کہ صیہونی حکومت کا یہ اقدام علاقے …
مزید پڑھیں »