جمعرات , 25 فروری 2021

ٹیگ: شامی دہشتگرد

اسرائیل نے شام میں ہونے والے زخمی دہشتگردوں کا علاج اور امداد کا اعتراف

غاصب صیہونی حکومت نے شام میں زخمی ہونے والے سیکڑوں دہشت گردوں کا علاج کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ رای الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ شام میں سرگرم عمل ان دہشت گردوں کی تعداد کہ جن کا اسرائیل کے اسپتالوں میں علاج و معالجہ کیا گیا ہے، چودہ سو تک …

مزید پڑھیں »