منگل , 9 مارچ 2021

ٹیگ: شہید قاسم سلیمانی

پوپ کے پوری سلامتی کے ساتھ عراق پہنچنے کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر ہے ، امیر عبداللہیان

عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی کی جانفشانیوں کے بغیر پوپ فرانسس پوری سلامتی کے ساتھ عراق نہیں پہنچ سکتے تھے۔ امیر عبداللہیان نے جمعے کے روز ایک ٹویٹ کیا کہ "پوپ فرانسس بغداد پہنچ گئے۔ ابو مہدی المہندس، جنرل سلیمانی اور خطے اور عراق میں دہشتگردی اور داعش …

مزید پڑھیں »

بغداد میں عراقی شہریوں کا عظیم الشان اجتماع/ شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج عقیدت پیش

دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد کے تحریر اسکوائر پر لاکھوں عراقی شہریوں نے جمع ہوکر شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں سے بغداد کے …

مزید پڑھیں »

قاسم سلیمانی اور مکتب مقاومت

مقدمہ: شہداء کے سردار کی عظیم شخصیت کے بارے میں کچھ لکھنا بہت دشوار ہے لیکن دلی تمنا قلم اٹھانے پر مجبور کرتی ہے تاکہ ظاہری طور پر ہمارے درمیان سے جانے والے اس عزیز ترین فرد کی یاد مناتے ہوئے کچھ لمحے خوش رہیں۔ گذشتہ تحریر میں اس شہید بزرگوار کی چند صفات کی طرف اشارہ کیا گیا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

بغداد میں امریکی سفارتخانہ سازشوں اور قتل و غارتگری کا مرکز ہے ، شہید ابو مہدی کی بیٹی

شہید ابو مہدی المہندس کی بیٹی نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کی حمایت کے بغیر فوری طور پر عراقی سرزمینوں کو آزاد کرانا بہت مشکل تھا۔ شہید ابو مہدی المہندس کی بیٹی منار جمال آل ابراهیم نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تکفیریوں اور دہشتگردوں کے زیر قبضہ علاقوں کو آزاد کرانے کیلئے الحشد …

مزید پڑھیں »

پوری دنیا میں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد + ویڈیوز

سردار محاذ استقامت، مرد میدان اور شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے۔ عراق، شام، لبنان، یورپی ممالک، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی منائی جا رہی ہے اور لوگ داعش سے …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی کی یادگار وصیت

مکتب خمینی کے شاگرد، فرزند انقلاب، سردار اسلام، محاذ استقامت کے مایۂ ناز اور نامور کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی لکھی یادگار وصیت در حقیقت عرفان، اخلاقیات اور معنویت و بصیرت جیسی بہت سی اسلامی و انسانی اقدار کا مجموعہ ہے۔ شہادت کے ذریعے معراج پر پہونچنے والے خاکی بندے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار تحریر کا مطالعہ کرنے …

مزید پڑھیں »

شہید حاج قاسم سلیمانی کی شخصیت کی خصوصیات اور انکی فکری و نظریاتی جہتیں

إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَىٰ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ ۚ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ۔ "بیشک اللہ نے صاحبانِ ایمان سے ان کے جان و مال کو جنّت کے عوض خرید لیا ہے کہ یہ لوگ راہ خدا میں جہاد کرتے ہیں اور دشمنوں کو قتل کرتے ہیں اور پھر خود بھی قتل ہو جاتے ہیں۔” (التوبہ: ۱۱۱) …

مزید پڑھیں »

شہید سلیمانی کے قاتلوں سےانتقام قطعی ہے ، دشمن پر کبھی اعتماد نہ کریں ، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد سے ملاقات میں فرمایا: شہید قاسم سلیمانی ایرانی قوم اور امت مسلمہ کے ہیرو ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید حاج قاسم …

مزید پڑھیں »

ایران کو دوسرا بڑا دھچکا: عالمِ اسلام مگر خاموش!

اِس ایک برس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کو دوسرا بڑا دھچکا اور صدمہ پہنچا ہے ۔ رواں سال کو طلوع ہُوئے ابھی چنددن ہی ہُوئے تھے کہ بغداد ایئر پورٹ پر موجود نامور ایرانی جنرل ، قاسم سلیمانی، کو امریکی ڈرون نے میزائل مار کر شہید کر دیا۔جنرل قاسم سلیمانی کے قتل سے ایران بھر میں صفِ ماتم بچھ …

مزید پڑھیں »

مزاحمتی محاذ میں شام کا کردار اساسی، بنیادی اور فیصلہ کن

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے شام کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ میں شام کا کردار اساسی، بنیادی اور فیصلہ کن ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے شام کے وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »