پیر , 18 جنوری 2021

ٹیگ: شہید محسن فخری زادہ

ایرانی سائنسدان کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کر لیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنس دان شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث بعض افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان …

مزید پڑھیں »

ایران کو دوسرا بڑا دھچکا: عالمِ اسلام مگر خاموش!

اِس ایک برس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کو دوسرا بڑا دھچکا اور صدمہ پہنچا ہے ۔ رواں سال کو طلوع ہُوئے ابھی چنددن ہی ہُوئے تھے کہ بغداد ایئر پورٹ پر موجود نامور ایرانی جنرل ، قاسم سلیمانی، کو امریکی ڈرون نے میزائل مار کر شہید کر دیا۔جنرل قاسم سلیمانی کے قتل سے ایران بھر میں صفِ ماتم بچھ …

مزید پڑھیں »

مزاحمتی محاذ میں شام کا کردار اساسی، بنیادی اور فیصلہ کن

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے شام کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ میں شام کا کردار اساسی، بنیادی اور فیصلہ کن ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے شام کے وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

شہید محسن فخری زادہ کے قتل کی کارروائی کی مزید تفصیلات منظر عام پر

سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کے سینیر ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات بیان کی ہیں۔ جنرل علی فدوی نے اتوار کو تہران میں ایک پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ دشمن سائنسی میدان میں ہمارے دانشوروں اور مجاہدین کو برداشت نہیں کر پا رہا تھا اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ، سپاہ پاسداران

پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کا قتل سیٹلائٹ گائیڈنس اور جدید الیکٹرانک آلات سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی ریاست اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے کہ ہم ان کے اقدامات کا سنجیدگی سے جواب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار بریگیڈئر جنرل "رمضان شریف” …

مزید پڑھیں »

اپنے لائق فرزندوں کی شہادت سے کیا ایران کمزور ہو رہا ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ سال رواں کے آغاز میں (2 جنوری 2020ء کو ) اسلامی جمہوریہ ایران کے مایہ ناز فرزند جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کیا گیا اور اب سال کے آخر میں ایک اور بڑی شخصیت جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو 27 نومبر 2020ء کو تہران کے مضافات میں ایک مقام پر بقول ایک سکیورٹی …

مزید پڑھیں »

شہید فخری زادہ کا قتل اسرائیل کی ایرانی استحکام کیخلاف واضح سازش تھی، چلی کے تجزیہ کار

چلی کے تجزيہ کار برائے بین الاقوامی تعلقات اور مشرق وسطی امور نے کہا ہے کہ اسرائیل واشنگٹن کی حمایت سے ایرانی دفاعی اور ایٹمی صنعت کے سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کے قتل کے ساتھ ایران کو جنگ کے آغاز کرنے پر مجبور، اس کے استحکام پر ضربہ لگانا اور امریکی نئی حکومت کی جوہری معاہدے پر واپسی کو …

مزید پڑھیں »

شہید محسن فخری زادہ کی شہادت عالمی استعمارکی طرف سے توحیدی طاقتوں کا راستہ روکنےکی گھناؤنی سازش ہے ، علامہ محمد امین شہیدی

اُمتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد: اُمتِ واحدہ پاکستان کی طرف سےجاری کردہ اعلامیہ میں علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہےکہ شہیدڈاکٹر محسن فخری زادہ کی المناک شہادت تمام امتِ مسلمہ کے لئے گراں ہے کیونکہ وہ …

مزید پڑھیں »

فخری زادہ کے قتل سے خطے کے امن کو نشانہ بنایا گيا ہے ، ترک صدر

ترکی کےصدر اردوغان نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے دفاعی اور ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائياں، مغربی ایشیا کے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں۔ ابلاغ نیوز نے فارس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رجب طیب اردوغان نے …

مزید پڑھیں »