ہفتہ , 6 مارچ 2021

ٹیگ: شیخ نورین صدیقی

عالمی شہرت یافتہ قاری قرآن کا ٹریفک حادثے میں انتقال

متعدد مقابلہ حسن قرأت جیتنے والے عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری شیخ نورین محمد صدیق دیگر 3 حافظ قرآن سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ شیخ نورین محمد صدیق کو ان کی منفرد قرأت کی وجہ سے دنیا بھر میں اور خصوصی طور پر مشرق وسطیٰ، افریقہ اور وسط ایشیا میں شہرت حاصل تھی اور ان کی قرأت کو …

مزید پڑھیں »