حالیہ دنوں اسرائیلی ٹی وی چینل آئی 24 پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے ایک مشہور معروف صحافی مبشر لقمان نے اسرائیل کی قوم کو ایک عظیم قوم قرار دیا اور یہ کوشش کی کہ پاکستان اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی راہ ہموار کی جائے بہر حال یہ ان کی اپنی ذاتی رائے تو ہو سکتی ہے لیکن پاکستان …
مزید پڑھیں »ٹیگ: صحافی
فلسطینی خاتون صحافی کو 4 ماہ قید کی سزا
صیہونی فوجی عدالت نے فلسطینی خاتون صحافی اور سماجی کارکن کو بغیر کسی جرم کے 4 ماہ قابل تجدید انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔ فلسطینی میڈیا ذرائع کے مطابق غرب اردن کےوسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والی حماس کے مقامی رہنما جمال الطویل کی صاحبزادی اور فلسطینی سینئر خاتون صحافی بشریٰ الطویل کو …
مزید پڑھیں »