منگل , 9 مارچ 2021

ٹیگ: صدر

جوبائیڈن کی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کو مشیر بننے کی پیشکش

امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کو طبی امور سے متعلق مشیر بننے کی پیشکش کر دی۔ جو بائیڈن نے کہا کہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نئی کورونا وائرس ٹیم کاحصہ بنیں اور ماضی کی طرح اپنا کام جاری رکھیں۔ خیال رہے کہ ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر مسلمانوں ہر مزید سخت قوانین لاگو کرنے کے لئے سرگرم

فرانسیسی صدر مسلمانوں پر مزید پابندیوں پر مشتمل پہلے سے بھی زیادہ سخت قوانين متعارف کروانے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر مسلمانوں پر مزید پابندیوں  پر مشتمل پہلے سے بھی زیادہ سخت قوانين متعارف کروانے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق ایمانیول میکرون کا کہنا ہے کہ چارٹر آف …

مزید پڑھیں »