اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: صدر میکرون

فرانسیسی صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

یورپی ملک فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون بھی عالمی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ ابلاغ نیوز نے غیرملکی خبررساں ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایمانوئیل میکرون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ بیان کے مطابق صدر آئندہ ایک ہفتے کے لیے خود کو …

مزید پڑھیں »

فرانس میں پولیس اور عوام کے درمیان شدید جنگ جاری + ویڈیو

فرانس میں پولیس کو مزید تحفظ اور اسے اپنی من مانیاں کرنے پر مزید آزادی دئے جانے سے ناراض فرانسیسی عوام نے پر تشدد مظاہرے کئے ہیں۔ ان مظاہروں کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ حکومتی پالیسیوں سے مشتعل عوام نے گاڑیوں اور تجارتی مراکز کے ساتھ توڑ پھوڑ …

مزید پڑھیں »

فرانس کے صدر ایک بار پھر توہین آمیز خاکے بنانے والوں کی حمایت میں بول پڑے

صدر میکرون نے کہا کہ ہم اس وجہ سے کہ یہ خاکے بیرون ملک بحران پیدا ہونے کا باعث بنتے ہیں، آزادی بیان کی پالیسی سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے توہین آمیز خاکوں کے مسئلے پر مسلمان عالم کا غم و غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا ہے، امانوئل میکرون نے ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »