اتوار , 6 دسمبر 2020

ٹیگ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کے الیکشن نتائج مزید تنازعات کا شکار ، ٹرمپ کا نتائج ماننے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کے دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے ذاتی وکیل نے مخالف پارٹی کا سر قلم کرنے کا اشارہ دے دیا

جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ٹرمپ جوبائیڈن سے ہار گئے ہیں ۔ دوسری طرف ٹرمپ کے ذاتی وکیل نے ڈیموکریٹ کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کے سر کاٹنے کی بات کہی ہے۔ ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کلنٹن نے ڈیموکریٹ پارٹی کو یرغمال …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا ٹرمپ کی حکومت ختم ہونے سے پہلے بڑا پلان

صہیونی وزیر اعظم  نے شمالی بیت المقدس کے علاقوں قلندیہ البلد اور بیت حنینیا کی اراضی پر یہودیوں کو بسانے کے لیے ایک بڑے منصوبے کی تیاری شروع کی ہے۔ عبرانی نشریاتی ادارے کے اے این کی جانب سے  رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ  وزیراعظم نیتن یاھو  نے ایک خفیہ اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی جانب سے دھاندلی کی درخواستیں کسی کام نہ آئیں

مزید تفصیلات کے مطابق ریاست پینسلوانیا ہائی کورٹ نے امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کے انتخابی کمپین کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ اس کے مبصرین یا سیلکٹڈ آبزرورس کو ووٹوں کی گنتی کے وقت موقع پرموجود رہنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ہائی کورٹ کا  کہا ہے  کہ الیکشن حکام نے مبصرین کو قانون کے مطابق لازمی دسترسی …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے سائبر سکیورٹی ڈائریکٹر کو سچ بولنے پر عہدے سے برطرف کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی الیکشن کو تاریخ کے شفاف ترین انتخابات قرار دینے پر سائبرسکیورٹی ڈائریکٹر کرسٹوفر کریبز کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی الیکشن کو تاریخ کے شفاف ترین انتخابات قرار دینے پر سائبرسکیورٹی ڈائریکٹر کرسٹوفر …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ اور مسئلہ فلسطین

مصمم عزم اور حوصلے والا شخص ہی امریکی سینیٹ اور وائٹ ہاؤس میں پچاس برس تک سیاسی جوہر دکھانے کے بعد ملک کے سب سے بڑے عہدے کا انتخاب لڑنے کی جرات کر سکتا ہے۔ یہ عمل اس حوالے سے اور بھی زیادہ مشکل دکھائی دیتا ہے جب آپ کا مدمقابل مہذب مکالمے کے بجائے کردار کشی پر یقین رکھتا …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کے مظاہرے+ ویڈیوز

امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔ http://media.sahartv.ir/video/4bvf1a3769eec31rl5v.mp4 امریکی صدر ٹرمپ کے نسل پرست اور انتہا پسند حامیوں نے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرے کئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بڑے احتجاجی اجتماع میں شرکت کے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف بڑے کریک ڈاون کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف بہت جلد چھاپے مارنے کا عمل شروع ہوجائے گا۔ ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف بڑے کریک ڈاون کا اعلان امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک میں تارکین وطن کے خلاف جلد چھاپے مارنے کی کارروائی کا عمل شروع ہوجائے گا۔ صدر ڈونلڈ …

مزید پڑھیں »