مشتعل سوڈانی شہریوں نے صیہونی ریاست کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کیا جبکہ اپنی حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خلاف نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت میں شہریوں کی بڑی تعداد اس وقت سڑکوں پر نکل آئی جب انہیں صیہونی ریاست کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی خرطوم آمد …
مزید پڑھیں »