اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: صہیونی حکومت

صیہونی وفد کی سوڈان آمد ، احتجاجی مظاہرے اور اسرائیلی پرچم نذر آتش

مشتعل سوڈانی شہریوں نے صیہونی ریاست کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کیا جبکہ اپنی حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خلاف نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت میں شہریوں کی بڑی تعداد اس وقت سڑکوں پر نکل آئی جب انہیں صیہونی ریاست کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی خرطوم آمد …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج کے مظالم جاری ، دو فلسطینی نوجوان اغوا

تفصیلات کے مطابق دونوں فلسطینی نوجوانوں کو صیہونی فوج نےنام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے العیسویہ میں تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مارکرتے ہوئے رہائشوں کو …

مزید پڑھیں »