ہفتہ , 6 مارچ 2021

ٹیگ: صیہونی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی لہر، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

حالیہ دنوں میں اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے سے متعلق جو بحث چھڑی ہوئی ہے، اس کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک الفاظ میں اس عزم کا اظہار ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔ گذشتہ دنوں سے وطن عزیز میں اسرائیل کی ناجائز …

مزید پڑھیں »

آخرآپ کو فلسطین سے پرابلم کیا ہے ؟ ، جاوید چوہدری کے نام

آٹھ دسمبر کو لکھے گئے کالم میں جاوید چوہدری نے بہت مہارت کے ساتھ پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ نرم گوشہ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے حقائق کو توڑ موڑ کر پیش کیا ہے اور ساتھ ساتھ پاکستان کی باوقار اور شجاع قوم کو بزدل اور ڈر جانے والی قرار دینے کی کوشش کی ہے۔ آج منگل بتاریخ 8دسمبر …

مزید پڑھیں »

صیہونی آباد کار کا چرچ پر حملہ، فلسطینیوں نے ناکام بنادیا

شدت پسند صیہونی آبادکارنے بیت المقدس میں تاریخی چرچ پر آتشگیر مادہ کی مدد سے آگ لگانے کی کوشش کی جس کو موقع پر موجود فلسطینیوں نے ناکام بناکر حوالے پولیس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں زیتون کے پہاڑوں کے علاقے میں چالیس سال کے لگ بھگ شدت پسند یہودیوں کے حلیے میں ملبوس ایک …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجی اپنے رِبّیوں پر بھی رحم نہیں کرتے! (ویڈیو)

مقبوضہ فلسطین میں کچھ ایسے رِبی آباد ہیں جو غاصب صیہونی ٹولے کی پالیسیوں سے خوش نہیں۔ اس لئے صیہونی ٹولے کے دہشتگرد (فوجی یا پولیس اہلکار) انکو مختلف بہانوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ماسک نہ پہننے پر صیہونی پولیس والوں نے ایک رِبی کی مرمت کر ڈالی۔

مزید پڑھیں »