ہفتہ , 6 مارچ 2021

ٹیگ: صیہونی آبادکاری

شرپسند صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی مزدوروں پر حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی

شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی مزدوروں اور گلہ بانوں پر منظم انداز میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے کمیٹی کے رکن راتب الجبور نے بتایا کہ آج صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل کے جنوبی علاقے یطہ میں "مصافر” …

مزید پڑھیں »

غاصب فوج نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا

صہیونی آبادکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرتے ہوئے غاصب صہیونی فوج نے مسجد اقصی کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی تاہم صہیونی آبادکاروں نے شر انگیزی پھیلاتے ہوئے نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق علی الصبح صہیونی فوج نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے باب رحمت جسے گولڈن گیٹ بھی کہا جاتا ہے کے مقام …

مزید پڑھیں »