ہفتہ , 6 مارچ 2021

ٹیگ: صیہونی حکومت

اسرائیل میں مظاہروں نے بلوے کی شکل اختیار کر لی + ویڈیو

گزشتہ کئی مہینوں سے خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید شدت بڑھتی جا رہی ہے اور اب مظاہروں نے بلوے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں یہ حقیقت بالکل عیاں …

مزید پڑھیں »

لبنان میں محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش

شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش کی …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونیوں کی بدترین دہشتگردی (ویڈیو)

غاصب صیہونی دہشتگردوں نے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینی علاقوں کو ہتھیائے جانے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بولا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ یہ احتجاج مقبوضہ فلسطین کے الاغوار علاقے میں کیا گیا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک زخمی فلسطینی کو ایمبولینس سے زبردستی کھینچ کر باہر نکالنا چاہا، تاہم فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

پر امن فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ

صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق رام اللہ کے مشرق میں قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے پُر امن فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے، ربر کی گولیاں چلائیں اور صوتی بموں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد …

مزید پڑھیں »

عرب امارات نے اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے تمام حدیں پار کر لیں

غاصب اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کی قربتوں کے نتیجے میں بیت المقدس کے ساتھ کھلواڑ شروع ہوگیا ہے۔ قبلۂ اول بیت المقدس اور فلسطین کے سلسلے میں عرب امارات کی شیطانیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ تازہ ترین شیطنت میں عرب امارات نے مسجد الاقصیٰ کے نام سے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی ہے۔ شہاب نیوز کے …

مزید پڑھیں »