ہفتہ , 27 فروری 2021

ٹیگ: صیہونی فوج

ایک سال میں صیہونی فوج نے ڈیڑھ ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کیا

مقامی دفاعی کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ ایک سال کے دوران صیہونی فوج نے خواتین بچوں اور بزرگوں سمیت ڈیڑھ ہزار فلسطینیوں کو گرفتارکیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج نے چھاپہ مار کاروائیوں اور نام نہاد تلاشی کے نام پر لوٹ مارکرتے ہوئے 44 خواتین 182 بچوں …

مزید پڑھیں »

صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینی علاقے نابلس پر حملہ کر دیا

غاصب صیہونی کالونیوں میں رہنے والے صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ نابلس کے شمالی علاقے سبسطیہ شہر میں واقع فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔ صیہونی انتہا پسندوں نے فوج کی حمایت میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔ صیہونی انتہا پسند اور فوجی آئے دن فلسطینی علاقوں پر حملے کرتے رہتے ہیں اور عالم اسلام …

مزید پڑھیں »