اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: طالبان

امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی دوحہ میں طالبان رہنماؤں سے ملاقات

امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن مذاکرات سے متعلق طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ ابلاغ نیوز نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک اے ملی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن مذاکرات سے متعلق طالبان رہنماؤں …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں شدت پسندوں کے ساتھ چھڑپیں ، 30 افراد ہلاک

افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں شدت پسندوں کے ساتھ تصادم میں کم از کم 13 سکیورٹی فورسز کے اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر آباد کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں …

مزید پڑھیں »

پانچ ماہ کے دوران دوسری بار طالبان قیادت کی پاکستان آمد اہم

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد نے بدھ کو اسلام آباد میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جب کہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ بھی طالبان رہنماوں کی ملاقات متوقع ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ چار ماہ کے دوران طالبان سیاسی کمیشن کا وفد ملا عبدالغنی برادر ہی کی …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکہ کا طالبان پر حملہ ، 18 ہلاک

طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکی ہوائی حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق مطابق طالبان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکی ہوائی حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کا حملہ …

مزید پڑھیں »

کابل دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا

افغانستان کا دارالحکومت کابل آج دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، اتوار کی صبح ہونے والے دو دھماکوں میں سے ایک میں افغان آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں آج بھی دو بم دھماکے ہوئے، ایئرپورٹ کے قریب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے افغان آرمی کی گاڑی کو دھماکے …

مزید پڑھیں »

افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی

برسلز میں یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی۔ ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہم نے 20 سال تک امن کے لیے سرمایہ کاری کی ہے۔ افغانستان میں امن بہت پیچدہ اور …

مزید پڑھیں »

طالبان کا حملہ، 25 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بدخشاں کی صوبائی کونسل کے صدر بشیر احمد صمیم نے کہا ہے کہ جمعہ کو ضلع مایمی میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 3 اعلی سکیورٹی افسروں سمیت 25 سکیورٹی …

مزید پڑھیں »