جمعرات , 4 مارچ 2021

ٹیگ: طیارہ

اسرائیل میں ایک ہی روز ہیلی کاپٹر اور طیارہ گر کر تباہ

اسرائیل میں ایک ہی روز کے دوران اسرائیلی فضائیہ کا تربیتی طیارہ اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے مجموعی طور پر 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں ایک ہی روز کے دوران اسرائیلی فضائیہ کا تربیتی طیارہ  اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے مجموعی طور پر 4 افراد ہلاک ہوگئے …

مزید پڑھیں »

روس کا مال بردار طیارہ رن وے پر حادثے کاشکار

روس کا دیوہیکل مال بردار طیارے کے انجن کریش لینڈنگ کے با‏عث بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں۔ روس کے مقامی ذرائع کے مطابق روس کے ایک بڑے مال بردار ہوائی جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران اگرچہ طیارے کے انجنوں کو بری طرح سے نقصان پہنچا ہے تاہم مکمل طور پر تباہ ہونے سے محفوظ رہا۔ مذکورہ …

مزید پڑھیں »