30 سال کے بعد عرعر بارڈر سے عراق اور سعودی عرب کے درمیان آمد و رفت شروع ہوگئی ہے۔ بغداد بارڈر کمیشن کے مطابق عرعر بارڈر کو عوام اور کارگو سروس کیلئے آج سے کھول دیا گیا ہے، بارڈر کھولنے کیلئے عراقی وزیرداخلہ، بارڈرکمیشن سمیت اعلیٰ عراقی حکام بارڈر پر پہنچے۔ 1990 میں عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین کی جانب سے …
مزید پڑھیں »