پیر , 21 جون 2021

ٹیگ: علامہ محمد امین شہیدی

پاکستان میں داعش کے وجود کے پیچھے بھی امریکہ ہے , علامہ محمد امین شہیدی

گڑھ مہاراجہ: ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اُمتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے گڑھ مہاراجہ کے دورہ میں سیاسی و سماجی شخصیت جناب شہزادہ علی ذوالقرنین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ امین شہیدی نے مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجز کے حوالہ سے ایک پریس کانفرنس سے بھی خطاب …

مزید پڑھیں »

امت میں مشترکات کا فروغ ہمارا بنیادی ہدف ہے جس میں ناصبیت کے لئے کوئی گنجائش نہیں , علامہ امین شہیدی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے دعا کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی دعوت پر وہاں کا تین روزہ دورہ کیا جس میں ایامِ فاطمیہ کے حوالے سے مرکزی امام بارگاہ میں دو روزہ مجالسِ عزا سے خطاب کیا اور 34ویں ماہانہ دعائے کمیل میں شرکت و تلاوت …

مزید پڑھیں »

شہید محسن فخری زادہ کی شہادت عالمی استعمارکی طرف سے توحیدی طاقتوں کا راستہ روکنےکی گھناؤنی سازش ہے ، علامہ محمد امین شہیدی

اُمتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد: اُمتِ واحدہ پاکستان کی طرف سےجاری کردہ اعلامیہ میں علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہےکہ شہیدڈاکٹر محسن فخری زادہ کی المناک شہادت تمام امتِ مسلمہ کے لئے گراں ہے کیونکہ وہ …

مزید پڑھیں »

بن سلمان اسرائیلی صیہونیوں کے ہاتھوں بیت المقدس کی فروخت چھپ کر نہ کریں ، علامہ محمد امین شہیدی

اسلام آباد: امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان اسرائیلی صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے خون ناحق کا جام پی کر بیت المقدس کو فروخت نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جاتے جاتے اسلامی دنیا کے عرب و …

مزید پڑھیں »