ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: عمران خان

عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی گئیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ عدالت میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف پی ٹی آئی مارچ میں توڑ پھوڑ کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عمران خان آج عدالت …

مزید پڑھیں »

خوشی ہے ہمارے ووٹرز بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے آرہے ہیں: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ ہمارے ووٹرز بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ووٹرز ہر قسم کے دباؤ اور ہراساں کرنے کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ووٹرز خصوصاََ خواتین جنہوں نے ابھی …

مزید پڑھیں »

رانا ثناء اللّٰہ کی عمران خان کو وارننگ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں دنگا فساد سے باز رہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن ہار گئے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے خفیہ ملاقات کی کوششیں کیں، ذریعہ

اسلام آباد (انصار عباسی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے قریبی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز یا نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے زندگی میں کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ ذریعے کا کہنا تھا کہ اس کی بجائے اپنی وزارت عظمیٰ کے دوران عمران خان مختلف خفیہ …

مزید پڑھیں »

میں سپریم کورٹ میں گیا ہوں، آخری گیند تک ان چوروں کا مقابلہ کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز حکومت کے آتے ہی نیب قانون میں ترمیم کی گئی، میں سپریم کورٹ میں گیا ہوں، آخری گیند تک ان چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ فیصل آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مشرف کے …

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کی بریت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بریت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ وفاق نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے ذریعے عمران خان کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی۔ وفاق کی جانب سے دائر درخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے الزامات کا نوٹس لے لیا۔ چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں عمران خان کے ادارے پر حالیہ الزامات کا جائزہ لیا گیا اور الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم کے الزامات کا نوٹس لیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کو خط لکھا ہے جس میں …

مزید پڑھیں »

خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا: عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے آج پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بھکر میں ایک بہت بڑے عوامی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ …

مزید پڑھیں »

مسٹر ایکس نے مسٹر وائی کو دھاندلی کیلئے ملتان بھیج دیا ہے، عمران خان

سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی تیاریوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ‘مسٹر ایکس’ ہے جنہوں نے ‘مسٹر وائی’ کو دھاندلی کے لیے ملتان بھیج دیا ہے لیکن قوم ان کو ہرائے گی۔ بھکر میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے …

مزید پڑھیں »

امریکا کے بوٹ پالش کرنے سے بہتر ہے پاکستان نہ بنتا، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ملک اس لیے آزاد ہوا تھا کیونکہ قائداعظم اور علامہ اقبال نے کہا کہ انگریز کی غلامی کے بعد ہم ہندوؤں کی غلامی میں نہیں جانا چاہتے، اگر آج ہم نے امریکا کے بوٹ پالش کرنے ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ پاکستان نہ بنتا۔ …

مزید پڑھیں »