جمعہ , 25 جون 2021

ٹیگ: فرانس

فرانس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 5 افراد ہلاک

فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر مسلمانوں ہر مزید سخت قوانین لاگو کرنے کے لئے سرگرم

فرانسیسی صدر مسلمانوں پر مزید پابندیوں پر مشتمل پہلے سے بھی زیادہ سخت قوانين متعارف کروانے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر مسلمانوں پر مزید پابندیوں  پر مشتمل پہلے سے بھی زیادہ سخت قوانين متعارف کروانے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق ایمانیول میکرون کا کہنا ہے کہ چارٹر آف …

مزید پڑھیں »

اسلامو فوبیا کے تعلق سے لیبر پارٹی کے کمزور رويئے پر تنقید

برطانیہ میں اسلامو فوبیا کے تعلق سے پارٹی ارکان نے حکمراں جماعت پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کی حکمراں جماعت لیبر پارٹی کے نصف سے زائد مسلمان اراکین نے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ پارٹی کی قیادت اسلامو فوبیا سے نمٹنے کی اہل نہیں۔ یہ بات مسلم اراکین کے سروے سے سامنے آئی ہے جس …

مزید پڑھیں »

فرانس کے صدر ایک بار پھر توہین آمیز خاکے بنانے والوں کی حمایت میں بول پڑے

صدر میکرون نے کہا کہ ہم اس وجہ سے کہ یہ خاکے بیرون ملک بحران پیدا ہونے کا باعث بنتے ہیں، آزادی بیان کی پالیسی سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے توہین آمیز خاکوں کے مسئلے پر مسلمان عالم کا غم و غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا ہے، امانوئل میکرون نے ایک بار پھر …

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک کی گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی ، راولپنڈی میدان جنگ بنا رہا

وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں لیاقت باغ اتوار کو اس وقت میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا جب پولیس اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ڈنڈہ بردار کارکنان کے درمیان دن پھر تصادم جاری رہا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فساد پر قابو پانے کے لیے موجود پولیس نے پتھراؤ کرنے والے ان مظاہرین کے …

مزید پڑھیں »