جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: فلسطینی عوام

فلسطینی قیدی کو اگر کورونا ہوا تو اس کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہو گی

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ العہد کی آج جمعرات کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جیل میں قید مزید 2 فلسطینی قیدی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئےہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »

امریکی نژاد فلسطینی خاتون وائٹ ہاؤس میں اہم عہدے کیلئے منتخب

جو بائیڈن کے دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی نژاد فلسطینی خاتون ریما دودین کو ، وائٹ ہاؤس آفس برائے قانون سازی کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کیا جس میں امریکی نژاد فلسطینی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کے بیانات واضح ہیں ۔ ترجمان وزارت خارجہ

پاکستان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے منگل کے روز ایک بیان میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کے حوالے سے پاکستان کے اصولی موقف پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے کیا ہوگا ؟

عوامی حلقوں میں پاکستان-اسرائیل تعلقات ہمیشہ سے ہی شدید ناپسندیدہ سمجھے جاتے ہیں۔ مجھے بچپن سے ہی اخبارات وغیرہ پڑھنے کی عادت اور ’بڑوں کی باتیں‘ سننے کا کافی شوق تھا، گفتگو خواہ سیاسی ہو یا پھر موضوعِ بحث بین الاقوامی معاملات۔ غالباً پانچویں جماعت کی بات ہے کہ ایک دفعہ میں نے اپنے والد سے مسئلہ فلسطین کے بارے …

مزید پڑھیں »

مائیک پومپیو فلسطینی قوم کا اصل دشمن ہے، حماس

حماس نے کہا ہے کہ غیر قانونی صیہونی بستیوں کی مصنوعات کو اسرائیلی مصنوعات قرار دینے کا اعلان فلسطینی قوم کے خلاف حقیقی جارحیت، غنڈہ گردی اور فلسطینی قوم کے حقوق کی پامالی ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کی جانب سے غیر …

مزید پڑھیں »