بدھ , 3 مارچ 2021

ٹیگ: فلسطینی قیدی

بغیر کسی جرم کے ڈیڑھ سال صیہونی زندان میں گزارنے والا فلسطینی رہا

قابض صیہونی حکام نے فلسطینی نوجوان کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت زندان میں ڈالا تھا جو آج 16 ماہ قید کاٹنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ مقبوضہ فلسطین میں اسیروں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت …

مزید پڑھیں »

ایرانی سائنسدان کے قتل میں ملوث مجرم دنیا بھر میں دہشتگردی کے بانی ہیں۔ ماہر الاخرس

اسرائيلی قید سے آزاد ہونے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس نے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ اور مجرمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث ملزم دنیا بھر میں دہشت گردی کے بانی ہیں۔ ماہر الاخرس نے شہید محسن فخری زادہ کی شہادت پر ایرانی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا

فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہر ال اخرس جمعرات کو جیل سے باہر نکلنے کے بعد غرب اردن پہنچے ہیں اس کے بعد وہ نابلس کے النجاح اسپتال میں  داخل کرائے جائیں …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیدی کو اگر کورونا ہوا تو اس کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہو گی

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ العہد کی آج جمعرات کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے امور کی کمیٹی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جیل میں قید مزید 2 فلسطینی قیدی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئےہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »