جمعرات , 18 اپریل 2024

ٹیگ: فلسطین

فلسطین کو صہیونی غاصبوں سے بچانے کا واحد راستہ مسلح مزاحمت ہے:مفتی عمان

عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین کو صہیونی غاصبوں سے بچانے اور آزاد کرانے کا واحد راستہ مسلح مزاحمت ہے۔ سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے مقبوضہ فلسطین میں قابضین کے خلاف مسلح مزاحمت کی حمایت کی اور اسے مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لیے ناگزیر قرار …

مزید پڑھیں »

فلسطین، اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچے کوگولی ماردی

ساحر کو اس کی سنگین حالت کے باعث ایک اسرائیلی ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں اصلی گولی سے زخمی کردہ ایک بچے کو حراست میں لے لیا۔ مقامی حفظان صحت کے ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے 14 سالہ محمد عبداللہ الاسحر …

مزید پڑھیں »

فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ ہیومن رائٹس روینہ شام دیسانی کا کہنا ہے کہ اب تک ہو نے والی تحقیقات کے مطابق غاصب اسرائیلی فورسز کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ کی …

مزید پڑھیں »

حماس کی مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کی کھدائیوں کے خلاف محاذ آرائی کی اپیل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے جمعرات کی رات مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کی کھدائیوں کے خلاف محاذ آرائی کی اپیل کی ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے مسجد الاقصی کے اطراف میں کھدائیاں اس مسجد کی بنیادوں اور دیواروں کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔ حماس کے بیان میں کہا گیا ہے: …

مزید پڑھیں »

حماس کی مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کی کھدائیوں کے خلاف محاذ آرائی کی اپیل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے جمعرات کی رات مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کی کھدائیوں کے خلاف محاذ آرائی کی اپیل کی ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے مسجد الاقصی کے اطراف میں کھدائیاں اس مسجد کی بنیادوں اور دیواروں کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔ حماس کے بیان میں کہا گیا ہے: …

مزید پڑھیں »

استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید

فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونیوں کے ہاتھوں تین فلسطینیوں ک شہادت کے ردعمل میں کہا ہے کہ استقامت کا …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے درمیان مسلح جھڑپ

غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں شہدائے الاقصی بریگیڈ سے وابستہ نابلس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بدھ کو ٹھیک چار بجے صبح رویدیا کے علاقے میں غاصب صیہونیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور خود محفوظ طور …

مزید پڑھیں »

صہیونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی گروہوں کی مزاحمت قانونی حق ہے

فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کو فلسطینی عوام کا قانونی حق قرار دیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ فلسطین الیوم کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اپنے غزہ اجلاس …

مزید پڑھیں »

فلسطین : حماس نے دمشق پر اسرائیلی حملے کی مذمت کردی

 حماس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت کے ترجمان جہاد طہ نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں کہا ”اسرائیل کے ان جارحانہ حملوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اس سے ہماری عرب قوم کے مفادات خطرے میں ہیں۔خطے میں اس دہشت گرد شناخت سے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین کے بس ٹرمینل میں آتشزدگی

مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے بس ٹرمنل میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فلسطینی ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے اس واقعے میں آٹھارہ بسیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ یہ بسیں شہر الناصرہ میں ایک صیہونی کمپنی کی بتائی جاتی ہیں۔ ابھی آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے تاہم بتایا جاتا …

مزید پڑھیں »