ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: فلسطین

صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 93 فلسطینی زخمی

صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 93 فلسطینی زخمی صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں من جملہ «قلقیلیه»، «نابلس» اور «الخلیل» پر دھاوا بولا جس کے دوران کم سے کم 93 فلسطینی شدید زخمی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کی اسرائيلی وزیر اعظم کی میزبانی پر متحدہ عرب امارات کی مذمت

فلسطین الیوم کے مطابق فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے غاصب صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوت دینے اور اس کی میزبانی کرنے پر امارات  کی شدید انفاظ میں مذمت کی ہے۔ فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے متحدہ عرب امارات کے اس اقدام کو فلسطینی عوام ، بیت المقدس اور مسلمانوں کے …

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن: فلسطینیوں کی محنت رنگ لائی، اسرائیل تنہائی کا شکار ہوا

ارجنٹائن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کے ساتھ 6 جون کو شیڈول دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔  فلسطین میں اس فیصلے سے خوشی ہے اور ارجنٹائن کے اس قدم کو سراہا جا رہا ہے۔ فلسطین کی الخضر ٹیم نے گزشتہ اپریل میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی کھلاڑی محمد غنیم کو شہید …

مزید پڑھیں »

فلسطین:یہودیوں کے متنازع فلیگ مارچ کے جواب میں فلسطین بھرمیں پرچم بردار جلوس

مقبوضہ بیت المقدس ۔ اسرائیلی غاصب اور جعلی حکومت کی سرپرستی میں اتوار کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند یہودیوں کے نام نہاد پرچمی جلوس کے جواب میں فلسطین بھر میں شہریوں نے پرچم بردار جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔ اتوار کو مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں فلسطینی پرچم بردارریلیاں نکالی گئیں۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطین : رواں سال جنین شہر میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں20 فلسطینی شہید

جنین ۔ ہفتے کو فلسطین کے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں امجد الفائد شہید ہوگئے جس کے بعد رواں سال اس شہر میں اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے۔ جنین میں اس سال اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے پہلا شہید محمد اکرم ابو صلاح تھا جس …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے شمشیر قدس جنگ کے نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شمشیر قدس کے نتائج صرف فلسطین تک محدود نہيں رہے بلکہ اس جنگ …

مزید پڑھیں »

فلسطین اب عرب ممالک کا منتظر نہیں ہے، سید حسن نصر اللہ

  فلسطینی قوم کو اب عرب ممالک، عرب یونین، اسلامی تعاون تنظیم، اقوام متحدہ اور سیکورٹی کونسل کی ضرورت نہیں ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شام میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر مصطفی بدر الدین کی شہادت کی چھٹی برسی کے موقع پر کہا کہ مزاحمت نے لبنان کو آزاد کرایا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

صیہونیوں سے نمٹنے کا ایک ہی راستہ ہے، مزاحمت ہے۔

فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے پورے ستر سال کے عرصے میں صیہونیوں نے ایک بالشت زمین بھی مذاکرات کے نتیجے میں نہیں چھوڑی ہے۔ مذاکرات کی کیا حیثیت ہے؟ صیہونیوں کی پسپائی فلسطینیوں کی مزاحمت کے نتیجے میں ہوئی۔ پہلا واقعہ جنوبی لبنان سے پسپائی اور فرار کا تھا۔ ملت فلسطین کو یاد رکھنا چاہئے، فلسطینی جہاد میں شامل تنظیمیں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں داعش کے وجود کے پیچھے بھی امریکہ ہے , علامہ محمد امین شہیدی

گڑھ مہاراجہ: ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اُمتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے گڑھ مہاراجہ کے دورہ میں سیاسی و سماجی شخصیت جناب شہزادہ علی ذوالقرنین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ امین شہیدی نے مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجز کے حوالہ سے ایک پریس کانفرنس سے بھی خطاب …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔ کراچی میں جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام اسرائیل نامنظور مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی جدوجہد آزادی کی حمایت کی، فلسطینی قوم پاکستانی عوام …

مزید پڑھیں »