جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹیگ: فلسطین

اپنے لائق فرزندوں کی شہادت سے کیا ایران کمزور ہو رہا ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ سال رواں کے آغاز میں (2 جنوری 2020ء کو ) اسلامی جمہوریہ ایران کے مایہ ناز فرزند جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کیا گیا اور اب سال کے آخر میں ایک اور بڑی شخصیت جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو 27 نومبر 2020ء کو تہران کے مضافات میں ایک مقام پر بقول ایک سکیورٹی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی ناجائز ریاست کو جس حکومت نے بھی تسلیم کیا وہ اس کا آخری دن ہو گا ، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ اسرائیل کی ناجائز ریاست کو جس حکومت نے بھی تسلیم کیا وہ اس کا آخری دن ہو گا ۔ مزید اطلاعات کے مطابق خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے منصورہ لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اور حکومت میں لڑائی صرف …

مزید پڑھیں »

وحشی صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں 13 سالہ فلسطینی بچہ شہید

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کر کے ایک 13 سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام کو قابض فوج نے المغی کے مقام پر 13 سالہ’’ علی ایمن نصر ابو علیا ‘‘ کو براہ راست گولیوں کا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معاملے میں پاکستان کا متحدہ عرب امارات دباؤ مسترد

القدس العربی نے فاش کیا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کی غاصب حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے دباؤ کو رد کردیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کی غاصب حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے کے سلسلے میں متحدہ عرب …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے لئے خاموشی کا تازیانہ

دو دن پہلے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن خاموشی سے گذر گیا۔ اقوام متحدہ نے 40 برس قبل جب یہ دن منانے کا فیصلہ کیا تو اس وقت اسرائیل، فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کی صرف تین فیصد سر زمین پر قابض تھا۔ آج اسرائیل، مقبوضہ غرب اردن کے 43 فیصد رقبے پر سیکڑوں غیر قانونی یہودی بستیوں کا جال بچھا …

مزید پڑھیں »

اماراتی گلوکار وليد الجاسم کا صیہونی وفد کے ساتھ بیت المقدس کا دورہ

امارات کے وفد نے گلوکار ولید الجاسم کے ہمراہ صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد الاقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ کیا۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج بروز ہفتہ متحدہ عرب امارات کے ایک تجارتی اور ثقافتی وفد نے قابض صیہونی ریاست کے سیکیورٹی اہلکاروں کے حفاظتی حصارمیں مسجداقصیٰ سے متصل البراق اسکوائر کا دورہ …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے حقوق کیلئے جدو جہد جاری رکھیں‌ گے، ملائیشین وزیراعظم

ملائیشین وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی آزادی کے لیے جاری آئینی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔ مزید اطلاعات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان کا ملک ہر فورم پر فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرے گا ہم نے آسیان کے سربراہ اجلاس اور ایشیائی اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاسوں میں بھی …

مزید پڑھیں »

غاصب صہیونی ریاست کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا ، آئی ایس پی آر

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ مزید اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج غاصب و خونخوار صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کے حکومت اسلام آباد کے فیصلے کی حمایت کرتی ہے۔ پاکستانی فوج  کے ترجمان جنرل بابر افتخار نے …

مزید پڑھیں »

لبنان میں محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش

شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش کی …

مزید پڑھیں »