قابض صیہونی فوج نے فلسطینی بچے کو اس وقت بربریت کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے اسکول سے واپس گھر جارہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلندیہ کے رہائشی 16سالہ فلسطینی بشار عليان صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کو منتشر کرنےکیلئے کی جانے والی فائرنگ کی زد میں آگیا۔ میٹرک کا طالبعلم بشار عليان اپنے …
مزید پڑھیں »