پیر , 1 مارچ 2021

ٹیگ: قاضی نیاز حسین نقوی

وفاقی مذہبی امور اور ڈاکٹر قبلہ ایاز کی علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کیلئے جامعۃ المنتظر آمد + تصاویر

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری، خطیب بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید عبدالخبیر آزاد، سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے وفد کے ہمراہ جامعۃ المنتظر لاہور میں علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالیٰ سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے وفد کے ہمراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نیاز …

مزید پڑھیں »