اتوار , 28 فروری 2021

ٹیگ: قید

صہیونی جیل میں قید بے قصور فلسطینی ماں تاحال نظر بند

قابض ریاست میں صہیونی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کیےجانے والے بے قصور فلسطینیوں کودر حقیقت فلسطینی کہلائے جانے کی سزائیں دی جاتی ہیں جس کی ایک مثال پانچ بچوں کی ماں کو بے بنیاد الزامات کی پاداش میں دس سال قید ہے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  قابض صہیونی ریاست میں پانچ بچوں کی …

مزید پڑھیں »

خفیہ معلومات فراہم کرنے پر روسی وزرات دفاع کے سابق اہلکار کو 13 برس قید کی سزا

ماسکو : امریکہ کو انتہائی حساس معلومات فروخت کرنے والے روسی وزارت دفاع کے سابق اہلکار کو 13 برس قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوری ایسکینکو پر الزام ہے کہ اس نے 2015 سے 2017 کے دوران اسلحے کی ڈیل کے حوالے سے ایک کلاسیفائڈ دستاویز کی نقل امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو …

مزید پڑھیں »

فلسطینی خاتون صحافی کو 4 ماہ قید کی سزا

صیہونی فوجی عدالت نے فلسطینی خاتون صحافی اور سماجی کارکن کو بغیر کسی جرم کے 4 ماہ قابل تجدید انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔ فلسطینی میڈیا ذرائع کے مطابق غرب اردن کےوسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والی حماس کے مقامی رہنما جمال الطویل کی صاحبزادی اور فلسطینی سینئر خاتون صحافی بشریٰ الطویل کو …

مزید پڑھیں »