جمعرات , 4 مارچ 2021

ٹیگ: لبنان

لبنان میں محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش

شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی تصویریں نذر آتش کی …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حزب اللہ تعریف کے مستحق

لبنان کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حزب اللہ کا اقدام قابل قدر ہے اور لبنانی حکومت اور عوام حزب اللہ لبنان کے قدرداں ہیں۔ ابلاغ نیوز نے البناء کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے وزير خارجہ شربل وہبہ نے بیروت میں امریکی سفیر ڈورٹی شیا کے ساتھ ملاقات میں …

مزید پڑھیں »

لبنان میں ایک اور دھماکہ کے بعد آگ بھڑک اٹھی + ویڈیو

لبنان میں تیل پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ لبنانی ذرا‏ئع نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے شمالی علاقے میں تیل پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔ النشرہ نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی لبنان میں واقع عکار کے العبدہ علاقے میں آتشزدگی کا یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »