پیر , 21 جون 2021

ٹیگ: ماسٹر مائنڈ

ممبئی حملے میں ملوث ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے کیس اور مبینہ طور پر ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے سرغنہ ذکی الرحمٰن لکھوی کو گرفتار کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دیے گئے ذکی الرحمٰن لکھوی کی گرفتاری سے متعلق سی ٹی …

مزید پڑھیں »